ہمارے بارے میں
- Advertisement -
ہمارے بارے میں | About

- Advertisement -
پاکستان اور بین الاقوامی آن لائن اردوخبروں کی ایک نئی ویب سائٹ ھے. اردو نیوز ویب سائٹ بنانے کا مقصد اردو زبان کی ترقی و ترویج کرنا ھے. اس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بسنے والے چاہے وہ پاکستانی ہوں یا دنیا کے کسی بھی ملک سے تعلق رکھتے ہوں. ان کو اگر انگلش زبان نہٰیں آتی ہے اور اردو بآسانی سمجھ لیتے ہیں۔ یہ ویب سائٹ کسووال ٹائمز ڈاٹ کام ان کے لئے ایک انمول تحفہ ہے.
اردو نیوز ویب
میرے وطن عزیز پاکستان میں زیادہ تر لوگوں کا تعلق دیہات سے ہے. ان لوگوں کو انگلش پڑھنے اور سمجھنے میں دشواری کا سامنا رہتا ہے. ان کے لئے ادارہ
کسووال ٹائمز ڈاٹ کام نے اردو نیوز ویب سائٹ لے کر آئی ھے۔ گھر میں بیٹھے دنیا بھر کی خبروں پر نظر رکھ سکیں ۔
پاکستان و بین الاقوامی نیوز
- Advertisement -
ہماری ویب سائٹ میں پاکستان کے ہر شہر کی خبر آپ کو ملے گی. اس کے علاوہ دنیا کی جو بھی اہم خبر ھوگی وہ آپ تک بوقت پہنچائی جائے گی۔ ہمارا مقصد اپنے قاریٗن کو بروقت خبریں فراہم کرنا. غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی مذہبی لسانی اختلافات کے قومی اور بین الاقوامی صورت حال سے ہروقت آگاہ کرنا ھے۔