Modern technology gives us many things.

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

کورونا وائرس فرش سمیت کسی بھی چیز پرکتنےدن تک زندہ رہ سکتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف،

96

- Advertisement -

اسلام آباد (این این آئی) نئی تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ کورونا وائرس فرش سمیت کسی بھی چیز پر کئی روز تک زندہ رہ سکتا ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ کورونا وائرس فرش سمیت کسی بھی چیز پر کئی روز تک زندہ رہ سکتا ہے۔
اس ضمن میں ماہرین کی جانب سے ہدایت کی گئی کہ کہ فرش سمیت کسی بھی چیزکی سطح کو جراثیم سے پاک کرنے کیلئے بلیچ اور پانی کو ملا کر استعمال کیا جاسکتاہے۔ ماہرین کے مطابق اس کے لیے ضروری ہے کہ بلیچ اور پانی کو ملا کر اسے کم سے کم 10 منٹ سطح پر رہنے دیا جائے۔ماہرین کے مطابق ایک گلاس پانی میں 4 چائے کے چمچ بلیچ یا ایک گیلن پانی میں ڈیڑھ کپ بلیچ ملاکرگھر میں ایک موثر جراثیم کش محلول تیار کیا جاسکتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہی فارمولہ طبی طور پر بھی جراثیم مارنے کے لیے استعمال کیاجاتاہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.